منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی ہے ، فاٹا اور خیبر پختون خوا کا 830 کلومیٹر کا علاقہ افغانستان کے ساتھ لگتا ہے، اس علاقہ میں باڑ لگانے پر 65 ارب 80 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے ، بلوچستان کے علاقہ میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے پر 56 ارب روپے خرچ آئے گا۔وزارت دفاع کی دستاویز کے مطابق افغانستان کے ساتھ بارڈر پر باڑ لگانے کا کام جاری ہے ۔

فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی ہے ، فاٹا اور خیبر پختون خوا کا 830 کلومیٹر کا علاقہ افغانستان کے ساتھ لگتا ہے، اس علاقہ میں باڑ لگانے پر 65 ارب 80 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے ، بلوچستان کے علاقہ میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے پر 56 ارب روپے خرچ آئے گا،پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام تین سے چار سال میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…