چنیوٹ (آن لائن) چنیوٹ کے ظالم زمیندار نے کاشتکار کا کان کاٹ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چنیوٹ کے چک نمبر 192 میں ایک غریب کاشتکار آصف کا قیمتی کبوتر زمیندار قیصر کی چھت پر اترا۔ کاشتکار اپنا کبوتر واپس مانگنے زمیندار کے ڈیرے پر گیا توزمیندار قیصر نے زمیندار آصف کو شدید تشدد کا نشانا بنایا اور اس کا ایک کان بھی کاٹ دیا۔ معاملہ پولیس تک پہنچا تو پولیس حرکت میں آگئی اور زمیندار کو گرفتار کرلیا، پولیس نے یقین دلایا ہے کہ ظالم زمیندار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
ظلم کی انتہا، ظالم زمیندارنے کاشتکار کا کان کاٹ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شوگر کے مریضوں کے لیے
-
پشاور میں دھماکہ
-
گریڈ ایک سے بائیس تک کے تمام ملازمین اور افسران کیلئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی
-
گندم کی سرکاری سپورٹ پرائس فی من مقرر
-
جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
حکومت عمران خان کے علاج کےحوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مند
-
301تا 400یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
-
خاندان کی کفالت کیلئے مردوں کا بھیس بدل کر نوکری کرنے والی افغان لڑکی گرفتار
-
گرمیوں کی تعطیلات، فیسوں کے حوالے سے اہم حکومتی اعلان
-
تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
لاہور: سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک



















































