اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر آپ کے بچے موٹر سائیکل یا گاڑی چلاتے ہیں تو اب آپ کی بھی خیر نہیں کیونکہ،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کی روک تھام کے لیے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا،بتایا گیا ہے کہ ڈرائیورز کے پکڑے جانے پر ان کے والد یا ورثاء کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک کو سمری بھجوا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں قانون میں ترمیم

کے لیے سمری اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی۔سمری میں پیش کی گئی تجاویز کے مطابق جب بھی کم عمر ڈرائیورز کو پکڑا جائے گا تو اس کے ساتھ اس کے والد، بھائی یا دیگر قریبی عزیز کے خلاف بھی 109 کی مشاورت کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سکول یونیفارم میں کم عمر ڈرائیورز پکڑے جانے پر سکول یا تعلیمی ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…