جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طاہر القادری کا نمبربھی آگیا،پانچ مقدمات میں مکمل طورپر گھیرنے کا فیصلہ،واپسی کے تمام راستے بند کرنے کی تیاریاں

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات اور عدالتی کارروائی کی رپورٹ مرتب کرلی‘ طاہر القادری کے خلاف پانچ مقدمات درج ہیں‘ تین مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں۔ اتوار کو سرکاری ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے طاہر القادری کے خلاف مقدمات اور عدالتی کارروائی کی رپورٹ مرتب کرلی۔ طاہر القادری کے خلاف پانچ مقدمات درج ہیں۔ تین مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے طاہر القادری کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری کیا ہوا ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے عمران خان ضمانت کروا چکے ہیں جبکہ طاہر القادری نے تاحال ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع نہیں کیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات اور عدالتی کارروائی کی رپورٹ مرتب کرلی‘ طاہر القادری کے خلاف پانچ مقدمات درج ہیں‘ تین مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…