منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

عقیدہ ختم نبوت ، پابندی کے باوجود مذہبی مناظرے کے لیے درجنوں افراد کی آمد، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی، حکومت کا مذہبی رہنماﺅں کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

عقیدہ ختم نبوت ، پابندی کے باوجود مذہبی مناظرے کے لیے درجنوں افراد کی آمد، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی، حکومت کا مذہبی رہنماﺅں کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )پولیس نے دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود مذہبی مناظرے کیلئے آنے والے تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی سمیت درجنوں کو گرفتار کر لیا ، مشتعل کارکنوں نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی او ر دھکم پیل بھی کی ،کارکنوں نے گرفتاریوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے… Continue 23reading عقیدہ ختم نبوت ، پابندی کے باوجود مذہبی مناظرے کے لیے درجنوں افراد کی آمد، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی، حکومت کا مذہبی رہنماﺅں کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ

الیکشن کمیشن موجودہ حکومت کی نوکری کر رہا ہے ، ملی مسلم لیگ کا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن موجودہ حکومت کی نوکری کر رہا ہے ، ملی مسلم لیگ کا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد(این این آئی)ملی مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل شعبہ نشرو اشاعت فیصل ندیم نے کہا ہے الیکشن کمیشن موجودہ حکومت کی نوکری کررہا ہے نواز شریف اپنے گرتے گراف کو بچانے کے لئے اورٹوٹتے ووٹ بینک کی وجہ سے الیکشن کمیشن کو استعمال کررہا ہے، ملی مسلم لیگ رجسٹریشن کے لئے قانونی راستہ اختیار… Continue 23reading الیکشن کمیشن موجودہ حکومت کی نوکری کر رہا ہے ، ملی مسلم لیگ کا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تاریخ ہمیشہ خود کو دہراتی ہے، ہم نے 12 اکتوبر سے کچھ نہیں سیکھا اور ہم تاریخ کے مزید کتنے مذاق سہیں گے؟جاوید چوہدری کا تجزیہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

تاریخ ہمیشہ خود کو دہراتی ہے، ہم نے 12 اکتوبر سے کچھ نہیں سیکھا اور ہم تاریخ کے مزید کتنے مذاق سہیں گے؟جاوید چوہدری کا تجزیہ

کارل مارکس نے آج سے ڈیڑھ سو سال پہلے کیا خوبصورت بات کی تھی‘ اس نے کہا تھا‘ تاریخ ہمیشہ خود کودہراتی ہے‘ پہلے سانحے کی شکل میں اور پھر مذاق کی صورت میں۔آج بارہ اکتوبر ہے‘ آج سے ٹھیک اٹھارہ سال پہلے جنرل پرویز مشرف نے میاں نواز شریف کی منتخب حکومت ختم کر… Continue 23reading تاریخ ہمیشہ خود کو دہراتی ہے، ہم نے 12 اکتوبر سے کچھ نہیں سیکھا اور ہم تاریخ کے مزید کتنے مذاق سہیں گے؟جاوید چوہدری کا تجزیہ

عمران خان کو اشتہاری ہونے کے باوجود کوئی کیوں ہاتھ نہیں لگاتا؟ لیگی رہنما کے عمران خان بارے اہم انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان کو اشتہاری ہونے کے باوجود کوئی کیوں ہاتھ نہیں لگاتا؟ لیگی رہنما کے عمران خان بارے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جب تک عدالتیں بلاتی رہیں گی ہم عدالتوں میں پیش ہوتے رہیں گے ٗ عمران خان کو اشتہاری ہونے کے باوجودکوئی ہاتھ تک نہیں لگاتا، جس دن عمران خان اور ان کی اے ٹی ایم مشین کے خلاف… Continue 23reading عمران خان کو اشتہاری ہونے کے باوجود کوئی کیوں ہاتھ نہیں لگاتا؟ لیگی رہنما کے عمران خان بارے اہم انکشافات

نواز شریف کیلئے نیا پنڈورا بکس کھل گیا ، خورشید شاہ نے عمران خان کو نہایت اہم مشورہ دے دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کیلئے نیا پنڈورا بکس کھل گیا ، خورشید شاہ نے عمران خان کو نہایت اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مشورہ ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوں اس سے پہلے کوئی پولیس اہلکار انہیں لا کھڑا کرے۔اپنے چیمبر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہم الیکشن ترمیمی بل کوایک شخص… Continue 23reading نواز شریف کیلئے نیا پنڈورا بکس کھل گیا ، خورشید شاہ نے عمران خان کو نہایت اہم مشورہ دے دیا

انڈیا سے محبت اور پاکستان سے نفرت ، جب ایک شخص نے شریف فیملی سے نوکری مانگی تو اسے کیا جواب ملا، پڑھ کر آپ بھی شدید غصے میں آ جائیں گے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

انڈیا سے محبت اور پاکستان سے نفرت ، جب ایک شخص نے شریف فیملی سے نوکری مانگی تو اسے کیا جواب ملا، پڑھ کر آپ بھی شدید غصے میں آ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف جب سعودی عرب میں جلاوطنی کاٹ رہے تھے تو ایک پاکستانی شریف خاندان سے مدد کیلئے ان کے پاس گیا تو اسے کیا جواب ملا۔ تفصیلات کے مطابق احمد شاہ نامی پاکستانی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں لائیو کال کے ذریعے یہ انکشاف کیا کہ… Continue 23reading انڈیا سے محبت اور پاکستان سے نفرت ، جب ایک شخص نے شریف فیملی سے نوکری مانگی تو اسے کیا جواب ملا، پڑھ کر آپ بھی شدید غصے میں آ جائیں گے

پاکستان میں فوری انتخابات ، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میں فوری انتخابات ، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا متحمل نہیں ہو سکتا، عام انتخابات سے پہلے نئی حلقہ بندیوں کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا، آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال تجرباتی… Continue 23reading پاکستان میں فوری انتخابات ، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

مریم نواز کی صاحبزادی کی انوکھی خواہش، مریم نواز نے کس طرح پوری کی؟ حیران کن انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

مریم نواز کی صاحبزادی کی انوکھی خواہش، مریم نواز نے کس طرح پوری کی؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز جب اپنی صاحبزادی مہرالنساء کے گھر پہنچیں تو لوکل انتظامیہ نے کیا کام کر دکھایا۔ تفصیلات کے مطابق اپر مال باوا پارک کے علاقے میں جہاں مریم نواز اپنی بیٹی مہرالنساء کے گھر آئیں تو لوکل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ لوکل انتظامیہ نے فوری… Continue 23reading مریم نواز کی صاحبزادی کی انوکھی خواہش، مریم نواز نے کس طرح پوری کی؟ حیران کن انکشاف

3 سال قبل فوت ہو جانے والے شخص پر جرمانے کی رقم وصول کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز ، متوفی کے بیٹے نے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

3 سال قبل فوت ہو جانے والے شخص پر جرمانے کی رقم وصول کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز ، متوفی کے بیٹے نے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے 3سال قبل وفات پاجانے والے نیب کے مجرم سے جرمانے کی رقم وصول کرنے کے لئے کارروائی شروع کردی،جسے متوفی طالب حسین کے بیٹے نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سرفراز احمد ڈوگر پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading 3 سال قبل فوت ہو جانے والے شخص پر جرمانے کی رقم وصول کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز ، متوفی کے بیٹے نے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا