بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

شریف خاندان کو ایک اور جھٹکا،پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے بیان کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں،چونکادینے والے انکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما ریفرنسزمیں بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ کی مکمل تصدیق کرتا ہوں، لندن فلیٹس کی ملکیت ثابت کرنے کے لیے برطانوی دستاویزات موجودہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق واجد ضیا نے اپنے بیان میں کہا کہ گلف سٹیل ملز کی فروخت کی بات جھوٹ ہے، قطری شہزادے کیساتھ سرمایہ کاری کی بات درست نہیں۔ انہوں نے کہا برطانوی دستاویزات لندن فلیٹس کی ملکیت کا ثبوت ہیں اور

شریف خاندان کی منی ٹریل بھی جھوٹی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ کیلبری فونٹ پر 2 ماہرین کی رپورٹس بھی ثبوت ہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ ، بینکوں، کمپنیوں، آمدن، ویلتھ ٹیکس کے ریکارڈ کی تصدیق کرتا ہوں اور اسحاق ڈار کے بینکوں، کمپنیوں، آمدن اور ویلتھ ٹیکس کے ریکارڈ کی بھی تصدیق کرتا ہوں۔ پاناما ریفرنسزمیں بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ کی مکمل تصدیق کرتا ہوں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…