جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (سی پی پی)پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی عائدکردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں کو سیکورٹی خدشات کا سامناہے جس کی وجہ سے پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظرتعلیمی اداروں میں کھلے آسمان

تلے تقریبات پر پابندی عائد کردی۔ اس سلسلے میں تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو اطلاع دیدی گئی ہیں اور انکو تحریری طورپربھی مطلع کردیاگیا ۔محکمہ ایجوکیشن قصورکے ذرائع نے بتایا کہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنیوالے تعلیمی اداروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…