منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ؕملک بھر میں پولیس مقابلوں پر پابندی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )ملک بھر میں پولیس مقابلے روکنے کی قانون سازی کرنے کی درخواست صدر مملکت کوبھجوا دی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے گزشتہ دس سالوں کے دوران پولیس مقابلوں کی جوڈیشل انکوائریوں کی تفصیلات بھی مانگ لیں ۔خط کی کاپی وزیر اعظم، سپیکر قومی وصوبائی اسمبلیوں، وزرا ئے اعلی، چاروں صوبوں کے گورنرز کو بھی بھجوا دی گئی ہے

۔خط میں جوڈیشل انکوائریوںمیں جعلی ثابت ہونے والے پولیس مقابلوں کی تفصیلات اورجوڈیشل انکوائری میں مقابلے جعلی ثابت ہونے کے بعد کارروائیوں کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں۔پولیس مقابلوںکی تمام تفصیلات آئین کے آرٹیکل 19اے کے تحت مانگی گئی ہیںمزید کہا گیا ہے کہ اگر مطلوبہ معلومات فراہم نہ کی گئیں تو ملک کی اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…