جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عزیربلوچ کے بیرون ملک اثاثے ،دبئی اور مسقط میں کیا کچھ بنارکھاہے؟ چونکا دینے والے تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بیرون ملک اثاثے پاکستان لانے کے لیے کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔عزیز بلوچ کے کراچی سے لوٹے گئے کروڑوں روپے دبئی اور مسقط کے بینکوں میں جمع ہیں جبکہ بیرون ملک گھر،دفتراورگاڑیاں بھی موجودہیں۔گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بیرون ملک اثاثے،حساس اداروں اور تفتیشی حکام نے رقم پاکستان واپس لانے کی ٹھان لی۔دبئی کے چاربینک اکاؤنٹس میں 10 لاکھ درہم

،2لاکھ درہم کی تین گاڑیاں بھی عزیربلوچ کی ملکیت ہیں ۔ اس کے علاوہ مسقط میں 15 لاکھ درہم کی پراپرٹی، شارجہ میں12 درہم کا گھرموجودہے۔عزیر بلوچ کا دبئی میں 5لاکھ درہم کا ایک آفس بھی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق تمام رقم بھتہ خوری اور قبضے کی زمینوں سے حاصل کی گئی جسے جلد واپس پاکستان لایا جائے گا۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بیرون ملک اثاثے پاکستان لانے کے لیے کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…