جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمات میں لیاری گینگ وار کے عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کیخلاف 2 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے عدم… Continue 23reading لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا جیل سپرنٹنڈنٹ کو عزیر بلوچ کی آنکھوں کاعلاج کرانے کاحکم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا جیل سپرنٹنڈنٹ کو عزیر بلوچ کی آنکھوں کاعلاج کرانے کاحکم

کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی آنکھوں کاعلاج کرانے کاحکم دے دیاہے۔ہفتہ کوسینٹرل جیل کمپلیکس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ ملزم عزیر بلوچ کی جیل میں طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے درخواست پر… Continue 23reading انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا جیل سپرنٹنڈنٹ کو عزیر بلوچ کی آنکھوں کاعلاج کرانے کاحکم

لاشیں ندی میں پھینکنے کا اعتراف، عزیر بلوچ کے حکم پر درجنوں افراد کو قتل کرنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2021

لاشیں ندی میں پھینکنے کا اعتراف، عزیر بلوچ کے حکم پر درجنوں افراد کو قتل کرنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے لیاری گینگ وار کے شوٹر کو گرفتار کر لیاہے، ملزم رحمن ڈکیت کا داماد ہے۔انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدرکے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پرانا گولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے شوٹر شہر یار عرف شریل کو گرفتار کیا… Continue 23reading لاشیں ندی میں پھینکنے کا اعتراف، عزیر بلوچ کے حکم پر درجنوں افراد کو قتل کرنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات

عزیر بلوچ عدالت میں اپنے اقبالی بیان سے پھرمکر گیا

datetime 3  جولائی  2021

عزیر بلوچ عدالت میں اپنے اقبالی بیان سے پھرمکر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیربلوچ ایک بار پھر اپنے اقبالی بیان سے منحرف ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لیاری میں پولیس پرحملے ،قتل سمیت دیگرکیسز کی سماعت ہوئی۔ گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے عدالت کو بیان دیا کہ… Continue 23reading عزیر بلوچ عدالت میں اپنے اقبالی بیان سے پھرمکر گیا

تہران میں ایرانی خفیہ ایجنسی کے افسران سے ملاقات کی اور حساس اداروں کے دفاتر اور تنصیبات کے نقشے دئیے،عزیربلوچ

datetime 26  جون‬‮  2021

تہران میں ایرانی خفیہ ایجنسی کے افسران سے ملاقات کی اور حساس اداروں کے دفاتر اور تنصیبات کے نقشے دئیے،عزیربلوچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عزیربلوچ نے اپنے اقبالی بیان میں انکشا ف کیا ہے کہ وہ ایرانی خفیہ ایجنسی کے حاجی ناصر کے ساتھ ایران گیا، وہاں ایرانی خفیہ ایجنسی کے افسران سے ملاقات کی اور کراچی میں قائم حساس اداروں کے دفاتر و تنصیبات کے نقشے دئیے ، اس کے علاوہ تصاویردینے کا وعدہ کیا۔ملاقات میں… Continue 23reading تہران میں ایرانی خفیہ ایجنسی کے افسران سے ملاقات کی اور حساس اداروں کے دفاتر اور تنصیبات کے نقشے دئیے،عزیربلوچ

آصف زرداری کے کہنے پربلاول ہائوس کے اطراف 40 بنگلے اور فلیٹ خالی کروائے،عزیربلوچ

datetime 26  جون‬‮  2021

آصف زرداری کے کہنے پربلاول ہائوس کے اطراف 40 بنگلے اور فلیٹ خالی کروائے،عزیربلوچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرکردہ کردار عزیربلوچ نے اپنے اقبالی بیان میں کہا ہے کہ سابق صدرآصف زرداری کے کہنے پراپنے گروہ کے 15 سے 20 لڑکے بلاول ہائوس بھیجے جنہوں نے بلاول ہائوس کے اطراف 30 سے 40 بنگلے اور فلیٹ زبردستی خالی کرائے۔سماء نیوز کے مطابق عزیر بلوچ کا اپنے اقبالی… Continue 23reading آصف زرداری کے کہنے پربلاول ہائوس کے اطراف 40 بنگلے اور فلیٹ خالی کروائے،عزیربلوچ

لیاری گینگسٹر عزیربلوچ کے عدالت میں اقبالی بیان میں اہم انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2021

لیاری گینگسٹر عزیربلوچ کے عدالت میں اقبالی بیان میں اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری گینگسٹر عزیربلوچ نے اقبالی بیان میں اہم انکشافات کیئے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے عزیربلوچ کے اقبالی بیان کی نقول اے ٹی سی میں پیش کردی ہیں۔عزیر بلوچ نے بیان دیا ہے کہ سال2003میں لیاری گینگ وار میں شمولیت اختیار کی اور سال 2008 میں جیل میں… Continue 23reading لیاری گینگسٹر عزیربلوچ کے عدالت میں اقبالی بیان میں اہم انکشافات

گواہ منحرف عزیر بلوچ 15 ویں مقدمہ سے بھی بری

datetime 14  اپریل‬‮  2021

گواہ منحرف عزیر بلوچ 15 ویں مقدمہ سے بھی بری

کراچی(این این آئی)گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف مقدمہ میں گواہ منحرف ہوگیا جس پر مقامی عدالت نے عزیر بلوچ کو پولیس پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے پولیس پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے فیصلے… Continue 23reading گواہ منحرف عزیر بلوچ 15 ویں مقدمہ سے بھی بری

آخر کار ایک گواہ نے عزیربلوچ کو پہچان لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

آخر کار ایک گواہ نے عزیربلوچ کو پہچان لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )ہنگامہ آرائی ، پولیس پر حملہ اور جلائو گھیرائو کے 2مقدمات کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ نے لیاری گینگ کے گینگسٹرعزیر بلوچ کو شناخت کرلیا، نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں استغاثہ کے گواہ جاوید کو عدالت میں پیش کیا گیا،… Continue 23reading آخر کار ایک گواہ نے عزیربلوچ کو پہچان لیا

Page 1 of 5
1 2 3 4 5