پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

16ہزار سرکاری ملازمین کی بھرتی،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) محکمہ سکولز ایجوکیشن ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے این ٹی ایس کے امتحان کو شفاف اور منظم بنانے کیلئے خود مانیٹرنگ کریگا، اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے این ٹی ایس کا امتحان 28، 29اور 30دسمبر کو لیا جائے گا جس کی مانیٹرنگ محکمہ سکول ایجوکیشن خود کرے گا، این ٹی ایس کے امتحان کے ذریعے 16ہزار ایجوکیٹرز کی بھرتی ہوگی۔ مراسلے میں کہا گیا ہے

کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی امتحان کو شفاف بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی، سوالیہ پیپرز کے بنڈل سی ای او ایجوکیشن اور ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن کی نگرانی میں کھولے جائیں گے۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز متعلقہ امتحانی سنٹرز کا دورہ کریں گے۔ امتحان کو مکمل طور پر شفاف اور منظم طریقے سے سر انجام دینے کیلئے ہرممکن تعاون بھی فراہم کیا جائے گا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…