کیپٹن( ر ) صفدر نے فوج میں قادیانیوں کیخلاف دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد اورمسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے افواجِ پاکستان میں قادیانیوں کی بھرتی پر پابندی کے لیے قرارداد لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب فزکس ڈپارٹمنٹ کا نام بھی تبدیل کیا… Continue 23reading کیپٹن( ر ) صفدر نے فوج میں قادیانیوں کیخلاف دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا