منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بیچاری جمائماصرف24سال کی تھی جب ۔۔نواز شریف شرم کرو، عمران خان کو برسوں بعد سابقہ اہلیہ کی یاد ستانے لگی، شیخ رشید نے راولپنڈی لانے کا اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے اوکاڑہ میں جلسہ عام میں عمران خان اورجمائما کی دوبارہ شادی کے حوالے سے شیخ رشید کی جانب سے دئیے گئے مشورے پر عمران خان نے بھی لب

کشائی کر دی۔ اوکاڑہ میں جلسے کے دورا عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید نے جمائما سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیا۔ جمائما خان کے ساتھ شریف خاندان نے پہلے ہی بڑا برا سلوک کیا۔ عمران خان نے انتہائی غصے میں کہا کہ جمائما خان مسلمان ہو کر پاکستان آئی لیکن شریف خاندان اور ان کے وفادار لوگوں نے اس بے چاری کو یہودی قرار دے دیا۔ شریف خاندان نے جمائما کو اتنا تنگ کیا کہ وہ چھپتی پھرتی تھی۔ عمران خان نے جمائما خان کو بار بار بے چاری کرہتے ہوئے کہا کہ جمائما خان صرف 24سال کی لڑکی تھی اور اس پر جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ شریف خاندان نے جمائما کو اتنا تنگ کیا کہ وہ چھپتی پھرتی تھی۔ عمران خان نے جمائما خان کو بار بار بے چاری کہتے ہوئے ہا کہ جمائما خان 24سال کی لڑکی تھی اور اس پر جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ نواز شریف شرم کرو، اس جھوٹے کیس کی وجہ سے جمائما کا دل دکھا ہوا تھا، اس وجہ سے ساڑھے تیرہ سال بعد بھی پرانے کاغذات ڈھونڈے ۔ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ راولپنڈی کے جلسے میں خود جمائما کو لائوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…