منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

زینب قتل کیس ، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے وہ حکم جاری کر دیا جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز تھی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے زینب قتل کیس کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ مانیٹری کلیم خان

نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کی کاپی انسداد دہشتگردی عدالت Iکے جج کو بھی ارسال کر دی گئی ہے ۔چیف جسٹس نے مقدمے کاچالان جمع ہونے کے بعد دہشتگردی کورٹ Iکو سات روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…