ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے ،اورسرسبز شاداب پنجاب کیلئے حکومت پنجاب کے انقلابی اقدامات
سرسبز و شادب پودوں، گھاس،مہکتے پھولوں سے سجی کیاریوں سے مزین کلمہ چوک کے اطراف اِس کی خوبصورتی کو مزید اضافہ کرنے لگے ہیں، یہ حصہ حال ہی میں قبضہ مافیا کی گرفت سے آزاد کروایا گیا ہے، یہ اقدام ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کے قابل تحسین عملی اقدامات کا منہ بولتاثبوت… Continue 23reading ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے ،اورسرسبز شاداب پنجاب کیلئے حکومت پنجاب کے انقلابی اقدامات