جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

زینب سے پہلے جب میں ایک اور معصوم بچی کو زیادتی کیلئے ویران کمرے میں لیکر پہنچا تو وہاں پر اچانک ایک شخص نمودار ہو ا اور اس کی وجہ سے ۔۔ کیا کوئی فرشتہ بچیوں کے قاتل عمران کو روکنا چاہتا تھا، حیرت انگیز واقعہ سامنے آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب اور قصور کی دیگر بچیوں کے قاتل عمران نے تفتیشی ٹیم کو بتایا ہے کہ کمسن بچی کو اغوا کرنے کی پہلی واردات اس نے جون 2015میں کی تھی ۔ اس نے بتایا کہ تین سال قبل اس نے ایک بچی کو اغوا کیا اور اسے ویران کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنانے کیلئے لے کر جا چکا تھا

کہ اس دوران وہاں پر اچانک ایک شخص آگیا جس نے اس پر حملہ کر دیا اور ہم دونوں گتھم گتھا ہو گئے تاہم میں اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر وہاں سے بھاگ نکلا۔ قاتل عمران نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ زینب کے قتل تک وہ ایسی تین بچیوں کو بھی اغوا کر چکا ہے جنہیں اس نے ہلاک نہیں کیا یا ہلاک نہیں کر سکا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…