اوگرا نے پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا ،گیس کا شارٹ فال 80فیصد بڑھ جائے گا،انتہائی تشویشناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت ملک میں گیس کی یومیہ طلب 6 ارب جبکہ پیداوار 4 ارب کیوبک فٹ ہے، مگر سدا یہ صورتحال نہیں رہے گی،اوگرا نے 2030 تک پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا ہے ،12 سال کے دوران گیس کا شارٹ فال 80فیصد بڑھ جائے گا… Continue 23reading اوگرا نے پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا ،گیس کا شارٹ فال 80فیصد بڑھ جائے گا،انتہائی تشویشناک انکشافات