تحریک انصاف نے پنجاب سے اہم ترین رہنما کو سینٹ کیلئے نامزد کردیا، ووٹ کیلئے دیگر جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید کی سربراہی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ کیلئے نامزد امیدوارکی بھرپور حمایت، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، (ق) لیگ اور آزاد امیدواروں سے سینیٹ میں ووٹ لینے کیلئے رابطے تیز کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف نے پنجاب سے اہم ترین رہنما کو سینٹ کیلئے نامزد کردیا، ووٹ کیلئے دیگر جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ