ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روزگار کی غرض سے افغانستان جانے والے پاکستانیوں کے ساتھ افغان حکام کیا سلوک کررہے ہیں؟ شرمناک انکشافات، لواحقین سراپا احتجاج، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی مختلف جیلوں میں قید چوبیس پاکستانیوں کے رشتہ داروں نے حکومت سے رہائی سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ حکومت سفارتی سطح پرنواجوان کی رہائی میں تعاون کرے۔پشاورپریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران افغانستان کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانیوں کے رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ

پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی اور دیگر اضلاع کے چوبیس نوجوان افغانستان کی باگرام اورپل چرخی جیل میں قید ہیں،نوجوان روزگار کی غرض سے افغانستان گئے تھے،جنہیں معمولی جرائم میں قید کیا گیا ہے، رشتہ داروں نے حکومت سے قیدیوں کی رہائی کے لئے سفارتی سطح پر معاملے کو اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…