بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

مردان مشال قتل کیس میں روپوش ملزم نے گرفتاری دیدی،ملزم کس سیاسی جماعت کے سٹونٹ ونگ کا صدر ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان مشال قتل کیس میں روپوش ملزم صابر مایار نے گرفتاری دیدی۔پشاورہائی کورٹ میں مشال قتل کیس کی ایبٹ آباد میں اپیلوں کو پشاور منتقل کرنے درخواست کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کردی گئی ۔مشال قتل کیس میں مفرورملزم صابر مایارنے گرفتاری دیدی،ملزم صابر مایار نے خود کو مردان پولیس کے حوالہ کیا،پولیس کے مطابق صابرمایارعبدالولی خان یونیورسٹی میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدرہیں اور مشال قتل واقعے کے بعد روپوش ہوگیا تھا،دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ میں

ایبٹ آباد میں دائر اپیلیں پشاور منتقل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف پشاور میں بھی اپیلیں دائر ہیں اورایبٹ آباد میں بھی دائر ہیں ،مشال قتل کیس میں ایبٹ آباد میں دائراپیلیں پشاورمنتقل کی جائیں،فریقین کے وکیل کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے دائرکی گئی اپیل کی کاپی نہیں ملی،عدالت نے حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی کیس کی سماعت ہائی کے چیف جسٹس یحی آفریدی نے کی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…