ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کس نعرے کیساتھ انتخابی میدان میں اترا جائے ؟ تحریک انصاف نے رہنماؤں،کارکنوں ،عوام سے تجاویز مانگ لیں،تفصیلات جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے انتخابی نعرے کیلئے کارکنوں اور عوام سے تجاویز مانگ لی ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے رہنماؤں،عوام اور کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تجاویز دیں گے کہ تحریک انصاف

آئندہ عام انتخابات میں کس نعرے کے ساتھ میدان میں اترے ۔ نعرہ تجویز کرنے والے اسے تحریک انصاف کے آفیشل ای میل پر بھیج سکتے ہیں جس کے بعد اتفاق رائے سے ایک نعرے کو اپنایا جائے گا اور اس کے ساتھ انتخابی مہم میں اترا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…