پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی اتھارٹی کی کارروائی،منرل واٹر فراہم کرنے والے 6واٹر برانڈ سیل،نام سامنے آگئے
لاہور(آن لائن)پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے چھ غیر قانونی واٹر برانڈ سیل کر دئیے ہیں بتایاگیا ہے کہ اتھارٹی نے یہ کارروائی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کی خصوصی ہدایات پر کیں جبکہ سیل کئے جانے والے چھ غیر قانونی واٹر برانڈ شہر کے مختلف علاقوں میں نصب تھے… Continue 23reading پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی اتھارٹی کی کارروائی،منرل واٹر فراہم کرنے والے 6واٹر برانڈ سیل،نام سامنے آگئے