لاہور،پر اسرار طو رپر جاں بحق ہونے والی خاتون اور دو بچوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ،موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
لاہور( این این آئی )گرین ٹاؤن میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے دو بچوں اور ان کی ماں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ۔بتایا گیا ہے کہ ماں اور بچوں کی موت کاربن مونوآکسائیڈ کے باعث ہوئی۔تینوں افراد کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان یا مزاحمت کے آثار نہیں… Continue 23reading لاہور،پر اسرار طو رپر جاں بحق ہونے والی خاتون اور دو بچوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ،موت کی اصل وجہ سامنے آگئی