خواجہ سعدرفیق کوفوج کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، کارروائی شروع،آئی ایس پی آر کی جانب سے بھی بیان کو غیرذمہ دارانہ قراردیاجاچکا
لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے فوج کی کمانڈ کے بارے میں بیان دینے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتوں تک کے لیے ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افتخار احمد نے سول… Continue 23reading خواجہ سعدرفیق کوفوج کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، کارروائی شروع،آئی ایس پی آر کی جانب سے بھی بیان کو غیرذمہ دارانہ قراردیاجاچکا