ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ عدالت میں کیا ہوا، حامد میر ، کاشف عباسی اور عارف حمید بھٹی جب اینکر پرسن کو کورٹ روم سے باہر لے کر گئےتو انہوں نے کیا کہا، حامد میر نے دھمکیاں ملنے پر عدالت سے کیا درخواست کر دی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’لیکن!‘‘میں خاتون اینکر رابعہ انعم کے سوال کا جواب دیتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز زینب قتل کیس ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران میں، کاشف عباسی اور عارف حمید بھٹی ڈاکٹر شاہد مسعود کو کمرہ عدالت سے باہر لے کر گئے… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ عدالت میں کیا ہوا، حامد میر ، کاشف عباسی اور عارف حمید بھٹی جب اینکر پرسن کو کورٹ روم سے باہر لے کر گئےتو انہوں نے کیا کہا، حامد میر نے دھمکیاں ملنے پر عدالت سے کیا درخواست کر دی؟