پارلیمنٹ پر دشنام ترازی کرنیوالے خود مستعفی کیوں نہیں ہو تے عوام کو دھوکہ کیوں دیتے ہیں ،پرویز ملک
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ استعفوں کا ڈرامہ لگانے والے دھرنا گروپ یہ عوامی ترقیاتی منصوبوں کے مخالف ہیں،اپنی کارکردگی ان کی زیرو ہے اور عوام کو منہ دکھانے سے کتراتے ہیں،پارلیمنٹ پر دشنام ترازی… Continue 23reading پارلیمنٹ پر دشنام ترازی کرنیوالے خود مستعفی کیوں نہیں ہو تے عوام کو دھوکہ کیوں دیتے ہیں ،پرویز ملک