عمران خان دماغی طور پر ٹھیک نہیں،ن لیگ کی جانب سےسنگین دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو روحانی سہاراتو مل گیا مگر وہ دماغی طور پر ٹھیک نہیں، الیکشن سے پہلے اپنا علاج کروائیں، شیخ رشید کو لگا تھاکہ ان کے بعد باقی لوگ بھی استعفیٰ دے دینگے لیکن ایسا نہیں ہوا، وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف کی دماغی صحت پر سوالات اٹھا دئیے۔… Continue 23reading عمران خان دماغی طور پر ٹھیک نہیں،ن لیگ کی جانب سےسنگین دعویٰ سامنے آگیا