پاکستان کا وہ سفارتخانہ جو غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کر رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا
بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سفارتخانے کا ایک اہلکار غیر ملکیوں کوپاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث ہے، یہ انکشاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ایاز الدین نے اپنی ایک درخواست میں کیا ہے، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ایاز الدین کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی… Continue 23reading پاکستان کا وہ سفارتخانہ جو غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کر رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا