جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

خواتین اور طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلئے میری تجاویزپرعمل کیاجائے،سنیٹرکرشناکماری

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کی سنیٹرکرشناکماری نے کہاہے کہ اگر خواتین اور طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلیے تجاویزپرعمل کیاجائے تو ان واقعات پر قابو پایا جاسکتاہے۔میڈیا سے بات چیت میں سنیٹر کرشناکماری نے کہاکہ خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلیے پہلے بھی کام کیا ہے اور کمیٹیاں بنائی

ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کمیٹیوں کی تجاویز پر عمل نہیں کیاجاتا۔کرشناکماری نے کہاکہ جب تو یونی ورسٹی اور دیگر اداروں میں ہراساں کرنے کے واقعات روکنے کیلیے تجاویزپرعمل نہیں ہوگا،یہ معاملہ نہیں رک سکے گا۔ انھوں نے کہاکہ اس معاملے پر کام کرنے کی زیادہ ضرورت ہے اور پوری امیدہے کہ اس معاملے پرآواز اٹھائوں گی۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…