نقیب اللہ کا قتل، ایس ایس پی راؤ انوار اب کہاں ہے؟ایسی خبر سنادی گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،سندھ حکومت کا حیرت انگیزاعلان
اسلام آباد(آن لائن)کراچی میں ماورائے عدالت قتل کے سپیشلسٹ ایس ایس پی راؤ انوار کو زمین کھاگئی یا آسمان نگل گیا۔ سندھ پولیس راؤ انوار کی تلاش میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی جس کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت کے آئی جیز ، موٹروے… Continue 23reading نقیب اللہ کا قتل، ایس ایس پی راؤ انوار اب کہاں ہے؟ایسی خبر سنادی گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،سندھ حکومت کا حیرت انگیزاعلان