بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ملتان میٹروبس منصوبہ: شریف خاندان کی دولت بڑھانے کیلئے تھا، ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا، عمران خان

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان میٹروبس منصوبہ شریف خاندان کی دولت بڑھانے کے لئے تھا‘ ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔

جمعہ کو عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ ملتان میٹرو بس منصوبہ شریف خاندان کی دولت بڑھانے کے لئے تھا۔ میٹروبس منصوبے سے ملتان کے شہریوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…