اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

ریحام خان کو پھر شادی کی آفر لڑکا کون اور کہاں رہتا ہے،نام جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کو ایک مرتبہ پھر شادی کی پیشکش ،نجی ٹی وی  کے مطابق دنیا کے طویل القامت شخص نے نوشہرہ ورکاں کا دورہ کیا ، دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں حق نواز نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔حق نواز دنیا کا طویل القامت شخص ہے جس کا قد 7 فٹ 9 انچ ہے اور عمر 28 سال ہے اور یہ خیر پور ٹامیوالی بہاولپور کا رہائشی ہے ۔صحافیوں سے گفتگو میں

حق نواز نے کہا کہ میں ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہوں، حکومت نے آج تک میری مدد نہیں کی۔ لمبے قد کی وجہ سے مجھے بے حد مسائل کا سامنا ہے۔ روزگار نہ ہونے کی وجہ سے میری مشکلات بڑھ رہی ہیں،حکمران اپنی تشہیر کے لیے کروڑوں خرچ کرتے ہیں لیکن میرے لیے نہ کوئی وظیفہ مقرر ہے نہ روزگار کا بندوبست ہے۔واضح  رہے کہ اس سے قبل حق نواز میرا کوبھی شادی کی آفر کر چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…