بڑی تعداد میں سرکاری ملازمتیں،مختلف پوسٹوں کے لئے تحریری ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کردیا،خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف پوسٹوں کے لئے تحریری ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کردیاہے جو 29 ۔جنوری سے 2 ۔فروری 2018 تک منعقد کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد/ خاتون لیکچرر / سبجیکٹ سپیشلسٹ اکنامکس(بی ایس۔17) (تمام کوٹہ )، مرد/ خاتون لیکچر کامرس( بی ایس ۔17 ۔… Continue 23reading بڑی تعداد میں سرکاری ملازمتیں،مختلف پوسٹوں کے لئے تحریری ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کردیا،خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے تفصیلات جاری