بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’مریم نواز اور نواز شریف نے جادو ٹونے کا سہار ا لینا شروع کر دیا ‘‘احتساب عدالت میں ایسا کیا واقعہ ہوا

کہ واجد ضیا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے ذہنی طور پر منتشر ہو گئے ،وہاں موجود صحافیوں نے سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو کیا کرتے ہوئے دیکھا ،حیرت انگیز انکشافات۔معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز اور میاں نواز شریف نے بنگالی جادگروں سے رابطہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت میں مقدمات مکمل ہونے والے ہیں۔ واجد ضیا کا بیان ریکارڈ ہو رہا ہے۔ صابر شاکر نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطابق مریم نواز اور ونواز شریف کا بنگال کے جادوگروں سے رابطہ ہوا ہے انہوں جادگروں سے کچھ ٹوٹکے سیکھے ہیں جنہیں عام لفظ میں جادو ٹونا کرنا کہا جاتا ہے۔ جادگروں نے میاں نواز شریف اور مریم نواز کو ہدایت کی ہے کہ آپ جب کمرہ عدالت میں رہتے ہوئے یہ جادو ٹونا پڑھتے ہوئے پھونکیں مارنی ہیں۔ کمرہ عدالت میں میڈیا کے کچھ نمائندوں نے محسوس بھی کیا ہے کہ مریم نوا زاور نواز شریف کچھ کر رہے ہیں۔ یہ واقعتاً فوقتاً کچھ پڑھ رہے ہیں واجد ضیا اور جج صاحبان کی طرف پھونکیں بھی مار رہے تھے تاکہ یہ ذہنی طور پر منتشر ہو جائیں۔ صابر شاکر کا کہنا تھا میاں نوا ز شریف نے پانامہ کیس دوران بھی بنگالی جادوگروں سے رابطہ کیا اور ان کیساتھ لاہور میں ملاقاتیں بھی کیں۔ جبکہ شہباز شریف نے جادوگروں سے رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ ان سے ہماری جان چھڑائیں ہماری کامیابی نہیں ہو رہی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…