بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے کہا ہے کہ 12ہزار پا کستا نی طا لبعلم آ سٹر یلیا میں زیر تعلیم ہیں، آ سٹر یلیا 1950سے پا کستا ن کے شعبہ تعلیم پر سر ما یہ کا ری کر رہا ہے۔ان خیا لات کاا ظہار آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر نے جمعہ کو نیشنل پر یس کلب کے دورہ کے مو قع پرپر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ روا ں سا ل دو نوں مما لک کے ما بین سفا رتی تعلقات کی ستر ہو یں سا لگر ہ منا ئی جا ر ہی ہے اور اس حوا لے سے خصو صی تقر یبات کا اہتمام بھی کیا گیا

ٗآ سٹر یلیا ان پہلے مما لک میں شا مل ہے جس نے پا کستان کو بہت جلد بطور ریا ست 1947میں ہی تسلیم کر لیا تھا،1948میں پا کستان میں اپنا پہلا ہا ئی کمیشن کھو لا، دو نو ں مما لک کے ما بین با ہمی تعلقا ت ہمیشہ سے خو شگوار رہے ہیں،آسٹریلیا پاکستانی لوگوں کی بہتری کیلئے کام کر رہا ہے، پا کستان میں معاشی ترقی ، تعلیم ، صحت، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جا مع تعاون کر رہے ہیں، پا کستان کے ویژن 2025کی بھر پو ر حما یت کر تے ہیں جس سے معا شرے میں تر قیا تی عمل جا ری ہے،انہو ں نے کہا کہ آسٹریلیا نے پاکستانی طالب علموں کیلئے کئی سکالر شپ پروگرام شروع کیے ہوئے ہیں،12 ہزار سے زائد پاکستانی طالب علم آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، آ سٹر یلیا میں تعلیم حا صل کر نے والے پا کستا نی طلبا پا کستان کے مختلف شعبہ ہائے ز ند گی میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں،آسٹریلیا میں تعلیم سے دنیا بھر کی مختلف ثقا فتو ں کو جا ننے کا مو قع ملتا ہے، آسٹر یلیا کا نظام تعلیم دنیا کے پہلے تین نظا مو ں میں شا مل ہے، اپر یل کے اختتام پر آ سٹر یلوی جا معات ماسٹرز پرو گرام میں د اخلے کھو ل دیں گی، پا کستا نی طلباء اور صحا فیوں کے ما سٹرز پرو گرا م میں در خوا ستیں بھیجنے کیلئے خوش آ مد ید کہیں گے،انہو ں نے مز ید کہا کہ اسلام آباد کے صحافیوں سے مل کر خوشی ہو رہی ہے، اس سے قبل بھی پا کستان کے مختلف پر یس کلبز کا دورہ کیا

اور مقا می صحا فت کے با رے میں جا ننے کی کو شش کی ہے،صحافت ایک مشکل شعبہ ہے اور پا کستا نی صحا فی بہتر ین طر یقے سے فرا ئض سر انجام دے رہے ہیں،نیشنل پریس کلب کے خواتین کے لیے اقدامات حو صلہ افزا ء اور قابلتعر یف ہیں ، پاکستانی معاشرے میں خواتین کی برابری کیلئے قانون سازی ہوئی ہے، آ سٹر یلیا بھی معاشرے میں خواتین کی برابری چاہتے ہیں،ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا

کہ ہمارے پاس ہا ئی کمیشن میں سٹاف کم ہے اس وجہ سے کم ویزے دیتے ہیں تا ہم ویزہ حا صل کر نے کے خوا ہشمند افراد در خواست میں تمام معلو ما ت فرا ہم کر یں تا کہ اس عمل کو مؤ ثر بنا یا جا سکے، آ سٹر یلیا میں پا کستا نی ہا ئی کمشنر نا ئلہ چوہان کے با رے میں پو چھے گئے سوال کا جواب دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پا کستانی دفتر خا رجہ معا ملے کی تفتیش کر رہا ہے اور اس کے نتا ئج کا انتظار ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…