پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کل پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

کل پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی

لاہور/ اسلام آباد /کراچی ( این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناحؒ کا 141واں یوم پیدائش کل 25دسمبر (سوموار)کو انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوگا جس میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی روح کے ایصال… Continue 23reading کل پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی

ہیوی ڈیوٹی گاڑیاں اور آٹو پارٹس تیار کرنے کے پلانٹس،چین نے پاکستان سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ہیوی ڈیوٹی گاڑیاں اور آٹو پارٹس تیار کرنے کے پلانٹس،چین نے پاکستان سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد (این این آئی) چین کی ہیوی ڈیوٹی گاڑیاں، انجن، سپیئر پارٹس اور ٹائر تیار کرنے والی کمپنیوں کے ایک وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی گاڑیاں اور سپیئر پارٹس تیار کرنے کے پلانٹس لگانے میں دلچسپی ا ظہار کیا۔ وفد میں چین… Continue 23reading ہیوی ڈیوٹی گاڑیاں اور آٹو پارٹس تیار کرنے کے پلانٹس،چین نے پاکستان سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں6ہزار 8سو اہلکاروں سمیت 21ہزار پاکستانی شہید،امریکہ پھر بھی کہتا ہے ہم نہیں کچھ نہیں کیا،پاکستان نے حقائق نامہ جاری کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں6ہزار 8سو اہلکاروں سمیت 21ہزار پاکستانی شہید،امریکہ پھر بھی کہتا ہے ہم نہیں کچھ نہیں کیا،پاکستان نے حقائق نامہ جاری کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف کوششوں کا حقائق نامہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق پاکستان میں دہشت گروں کے خلاف 13 بڑے فوجی آپریشن کیے گئے ٗ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 6 ہزار 8 سو اہلکاروں سمیت 21 ہزار پاکستانی جاں بحق ہوئے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں6ہزار 8سو اہلکاروں سمیت 21ہزار پاکستانی شہید،امریکہ پھر بھی کہتا ہے ہم نہیں کچھ نہیں کیا،پاکستان نے حقائق نامہ جاری کردیا

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ،عوامی تحریک نے اچانک یہ کیا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ،عوامی تحریک نے اچانک یہ کیا اعلان کردیا

لاہور (آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے بلائی گئی عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹائون پر قائم جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لینے اور مشاورت کیلئے… Continue 23reading حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ،عوامی تحریک نے اچانک یہ کیا اعلان کردیا

پاک ٗامریکا تعلقات ٗپڑوسی ممالک کے تعاون کے بغیر کچھ ممکن نہیں ٗ حنا ربانی کھر

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

پاک ٗامریکا تعلقات ٗپڑوسی ممالک کے تعاون کے بغیر کچھ ممکن نہیں ٗ حنا ربانی کھر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے افغانستان اور جنوبی ایشیاء کیلئے نئی امریکی پالیسی کی وجہ سے پاکستان پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پڑوسی ممالک کے ساتھ اتحاد قائم کرنا اولین ضرورت ہے تاکہ آئندہ کے خطرات… Continue 23reading پاک ٗامریکا تعلقات ٗپڑوسی ممالک کے تعاون کے بغیر کچھ ممکن نہیں ٗ حنا ربانی کھر

890سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کا امکان،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

890سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کا امکان،وجہ بھی سامنے آگئی

کوئٹہ (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے بلوچستان میں اپنی ریٹائرمنٹ میں تاخیر کی غرض سے عمر کم ظاہر کرنے کیلئے ریکارڈ میں تبدیلی کرنے والے 890 سرکاری ملازمین کی شناخت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب میں موجود باوثوق ذرائع نے بتایا کہ یہ نام ریٹائرمنٹ کی عمر گزرنے کے باوجود مراعات… Continue 23reading 890سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کا امکان،وجہ بھی سامنے آگئی

این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔جمعہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے کو 3 ماہ میں انکوائری رپورٹ جمع کرانے کی… Continue 23reading این ٹی ایس ٹیسٹ میں ناکام طلبہ کی درخواستیں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد ،ایف آئی اے کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعتراف کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد ،ایف آئی اے کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعتراف کرلیا

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد نہ ملنے کا اعتراف کر لیا ، جن پانچ افراد پر انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کا الزام لگایا گیا ان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔ایف آئی اے… Continue 23reading پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد ،ایف آئی اے کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعتراف کرلیا

پاکستان کے اہم شہر میں 20بوائزسکولوں کو گرلز سکولوں میں ضم کردیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں 20بوائزسکولوں کو گرلز سکولوں میں ضم کردیا گیا

سیالکوٹ (آئی این پی )20بوائزسکولوں کو گرلز سکولوں میں ضم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر مقبول احمد شاکر نے 20گورنمنٹ بوائز پرائمری سکولوں کو زیر و میٹر فاصلہ ہونے کی بنیاد پر اور فی جماعت فی استاد کی سہولت مہیا کرتے ہوئے انہیں ملحقہ / گورنمنٹ گرلز پرائمری /ایلمینٹری سکولوں میں ضم کردیاکرنے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں 20بوائزسکولوں کو گرلز سکولوں میں ضم کردیا گیا