جھنگ: ایف آئی اے نے فحش فلمیں بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
جھنگ(آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انٹرپول کے ذریعے کینیڈا کی شکایت پر جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے فحش فلمیں بنانے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق انٹرپول کے ذریعے کینیڈا کے شہر اوٹاوا سے ملزم کی نشاندہی کی گئی تھی جس کی بنا پر کارروائی کی… Continue 23reading جھنگ: ایف آئی اے نے فحش فلمیں بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا