جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو جیل روانہ کردیا گیا ،شرمناک انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے محبت کا جھانسہ دے کر کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں 26 مارچ تک عدالتی تحویل میں جیل روانہ کردیا۔جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے محبت کا جھانسہ دے کر کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان دانیال احمد عرف مگسی، آفاق احمد، اسد خان نیازالی اور غفران کو پیش کیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان لڑکیوں کو محبت کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤسز پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔تفتیشی افسر نے عدالت کو ملزمان کے جرائم سے متعلق متعدد ویڈیوز کے حصول سے بھی اگاہ کرتے کہا کہ ملزمان کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر اسلحے سے لیس تصاویر موجود ہیں۔عدالت نے گرفتار چاروں ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر عدالتی تحویل میں جیل روانہ کردیا۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سمن آباد میں درج ہے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…