راؤانوار ٗپولیس پارٹی،ذرین داوڑکی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ کا خط
کراچی (این این آئی)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٗان کی پولیس پارٹی اور راؤ انوار کے سر کی قیمت لگانے والے ذرین داوڑ کی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ سندھ نے چاروں صوبوں ٗاسلام آباد ٗگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔راؤانوار اور انکی ٹیم کی گرفتاری کیلئے ٹیم بھی تشکیل… Continue 23reading راؤانوار ٗپولیس پارٹی،ذرین داوڑکی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ کا خط