بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی،پاکستان کا اہم ترین شہر دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل ہوگیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی،پاکستان کا اہم ترین شہر دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل ہوگیا، حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین جبکہ بنگلور،چنائی اور کراچی دنیا کے سستے ترین شہر قرار دیے گئے ہیں۔اس حوالے سے معروف برطانوی جریدے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔برطانوی جریدے کی فہرست میں سنگاپور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر جبکہ بنگلور کو دنیا کا سستا ترین شہر

قرار دیا گیا ہے۔معروف برطانوی جریدے اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین جبکہ بھارتی شہر بنگلور سستا ترین شہر ہے۔مہنگے شہروں میں دوسرے نمبر پر پیرس جبکہ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کو دنیا کا تیسرا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔اس فہرست کے مطابق بھارتی شہر بنگلور کو پہلے نمبر کے ساتھ دنیا کا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ چنائی، کراچی اور نئی دہلی سستے ترین شہروں میں بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبروں پر ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…