بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوشل میڈیا کے ذریعے کیا کچھ کیاجاتارہا؟ ،جناح ہسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر کے دوران تفتیش افسوسناک انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)جناح اسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر سے متعلق پولیس کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جعلی ڈاکٹر دو سال سے سوشل میڈیا پر کلینک چلا رہی تھی، ملزمہ کے ایک معروف گائناکالوجسٹ سمیت کئی ڈاکٹرزسے گہراتعلق ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر سے متعلق پولیس کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق جعلی ڈاکٹر2سال سی سوشل میڈیا پرکلینک چلارہی تھی، ملزمہ کے

ایک معروف گائناکالوجسٹ سمیت کئی ڈاکٹرزسے گہراتعلق ہے، ملزمہ سے برآمد3میں سے2موبائل فون کافرانزک ٹیسٹ کیا جارہا ہے، تفتیشی افسر کے مطابق جعلسازخاتون ڈاکٹرزکومیسج کرکے بیماریاں بتاتی تھی، ڈاکٹرز اسے نسخہ بتادیتے تھے جس کے بعد ملزمہ نسخے مریضوں کو میسج کر دیتی تھی، ڈاکٹر ثمرین،اسٹاف افسر اور سیکیورٹی اہلکار کو بیان ریکارڈ کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا۔طلبی کے باوجود لیڈی ڈاکٹرسمیت3 ملازمین بیان دینے وومن تھانے نہیں آئے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…