ہماری جدوجہد کامیاب ہوئی تو مین آف دی میچ شیخ رشید ہونگے ‘ طاہر القادری،میری تو ہمیشہ کمیٹیاں ہی نکلتی ہیں ،سعد رفیق کی طرح ۔۔۔! شیخ رشید کا دلچسپ جواب
لاہور( این این آئی)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جدوجہد کی کامیابی کی صورت میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ شیخ رشید کو دینے کا اعلان کر دیا ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ ساری جدوجہد کا سہرا شیخ رشید کے… Continue 23reading ہماری جدوجہد کامیاب ہوئی تو مین آف دی میچ شیخ رشید ہونگے ‘ طاہر القادری،میری تو ہمیشہ کمیٹیاں ہی نکلتی ہیں ،سعد رفیق کی طرح ۔۔۔! شیخ رشید کا دلچسپ جواب