ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران 6انسانی سمگلر گرفتار کرلئے
گوجرانوالہ (این این آئی)ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران 6انسانی سمگلر گرفتار کرلئے‘ ملزمان سے پاسپورٹ‘ ویزوں کی فوٹو کاپیاں اور جعلی اسٹیکرز برآمد کئے گئے۔ منگل کو ایف آئی اے نے کامونکی ‘ وزیر آباد‘ سیالکوٹ‘ پھالیہ اور گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے چھ انسانی سمگلر گرفتار کرلئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے… Continue 23reading ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران 6انسانی سمگلر گرفتار کرلئے