سینٹ انتخابات، تحریک انصاف،مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی ، کس سیاسی جماعت کے کتنے ارکان ووٹ ڈالنے نہیں آئے، حیرت انگیزاعداد و شمارسامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات، قومی اسمبلی میں عمران خان ،شیخ رشید اور پرویز الہی سمیت مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے 10,10 ارکان ووٹ ڈالنے نہیں آئے۔ہفتہ کے روز سینٹ کے ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ(ن)کے 10 ارکان قومی اسمبلی سے غیرحاضررہے،ن لیگ کے رضاحیات ہراج،نثارجٹ،طاہراقبال چودھری، جام کمال،عبدالقادربلوچ ملک… Continue 23reading سینٹ انتخابات، تحریک انصاف،مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی ، کس سیاسی جماعت کے کتنے ارکان ووٹ ڈالنے نہیں آئے، حیرت انگیزاعداد و شمارسامنے آگئے







































