نواز شریف کے جلسوں ، لودھراں ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد حالات قابو سے باہر،عمران خان نے پیدا ہونیوالے مخالف تاثر کو زائل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کے جلسوں اور لودھراں کے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد پیدا ہونیوالے تاثر کو زائل کرنے کیلئے ملک گیر دورے کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پانامہ فیصلے کے بعد نیب ریفرنسز کے ممکنہ فیصلوں کو موضوع بنایا جائے گا… Continue 23reading نواز شریف کے جلسوں ، لودھراں ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد حالات قابو سے باہر،عمران خان نے پیدا ہونیوالے مخالف تاثر کو زائل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا