زینب کیس،پنجاب حکومت اور پولیس سنجیدہ نہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ نے آئی جی پنجاب کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہی ، آئی جی پنجاب آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ کے چیف… Continue 23reading زینب کیس،پنجاب حکومت اور پولیس سنجیدہ نہیں، لاہور ہائیکورٹ