پاک روس مشاورتی گروپ کا 12 واں اجلاس ،زبردست اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی )پاکستان اور روس نے دونوں ممالک کے مفاد میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے عالمی پلیٹ فارمز پر قریبی روابط ، تعاون اور باہمی مشاورت پر بھر پور اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سٹریٹجک استحکام… Continue 23reading پاک روس مشاورتی گروپ کا 12 واں اجلاس ،زبردست اعلان کردیاگیا







































