پانچ افغان طالبان کے سینئر مذاکرات کاروں کے امن عمل کے سلسلے میں پاکستان میں مذاکرات ،چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبا ن نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں سیاسی دفتر کے پانچ سینئر مذاکرات کاروں نے امن عمل کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کیا ہے ۔قطر دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے افغانستان کے مسئلے کے سیاسی حل میں… Continue 23reading پانچ افغان طالبان کے سینئر مذاکرات کاروں کے امن عمل کے سلسلے میں پاکستان میں مذاکرات ،چونکادینے والے انکشافات