تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،عمران خان کے حق میں ہی بہت کچھ کہہ ڈالا
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی اپنا ضبط توڑ دیا اور بل�آخر اس حوالے سے لب کشائی کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی پر غلط تبصروں پرکہا ہے کہ نکاح سنت… Continue 23reading تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،عمران خان کے حق میں ہی بہت کچھ کہہ ڈالا