بارہ کروڑ روپے ادا کرو، معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی درخواست مسترد کر دی، پیسے ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی حکومت سے دو ماہ کا ہیلی کاپٹر کا کرایہ مانگ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حکومت پنجاب سے ہیلی کاپٹر کا دوماہ کا کرایہ کا تقاضا کر دیا ہے اس پر پنجاب حکومت نے… Continue 23reading بارہ کروڑ روپے ادا کرو، معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی درخواست مسترد کر دی، پیسے ادا کرنے کا حکم